Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
بلاک بسٹر، جب پاکستانی موسیقی کے رنگ میلبرن میں بکھرے
17/06/2025 Duración: 04minگذشتہ دنوں میلبرن میں منعقد کنسرٹ ’’بلاک بسٹر‘‘ کے ذریعے کوشش کی گئی کہ پاکستانی موسیقی میں موجود جدید اور کلاسیک انداز کے خوبصورت انداز سے آسٹریلیا میں بسنے والوں کو روشاس کیا جائے۔
-
آسٹریلیا میں گھر اور اس میں موجود چیزوں کا بیمہ کیسے کام کرتا ہے؟
17/06/2025 Duración: 08minگھر اوراس کے سامان کا بیمہ ایک حفاظتی قدم ہے جس پر بہت سے گھر مشکل وقت میں انحصار کرنے کی توقع رکھتے ہیں۔ لیکن چونکہ یہ کاروبار ہے اس لیے ماہرین کے لیے بھی صحیح انتخاب مشکل ہو سکتا ہے۔ چاہے آپ اپنے گھر کے مالک ہوں یا کرایہ پر، اپنے کور کی سطح کو سمجھنا، یہ جاننا کہ کیا آپ کو دیا جا رہا ہے اور بڑھتے ہوئے پریمیم سے نبٹنے کا طریقہ سیکھنا ایک صارف کے طور پر آپ کو زیادہ باخبر انتخاب کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔
-
This slur was used to abuse Concetta's father. For her, it's a proud identity - SBS Examines:یہ تضحیک آمیز اصطلاح آج کچھ آسٹریلینز کے لئے قابل فخر شناخت کیوں ہے؟
17/06/2025 Duración: 08minThe term was used as an insult towards Greek and Italian migrants who arrived after the Second World War. But the generations that follow have reclaimed 'wog', redefining their cultural identity. - یہ اصطلاح دوسری جنگ عظیم کے بعد آنے والے یونانی اور اطالوی تارکین وطن کی توہین کے طور پر استعمال کی گئی۔ لیکن اس کے بعد آنے والی نسلوں نے اپنی ثقافتی شناخت کو نئے سرے سے متعین کرتے ہوئے 'ووگ' کا دوبارہ اٰستعمال کیا ہے۔
-
مختصر خبریں: منگل 17 جون 2025
17/06/2025 Duración: 04minانتھونی البانیزی کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات منسوخ کر دی گئی تہران سے غیر ملکیوں کا انخلا، چوتھے روز بھی فضائی حملے جاری وکٹورین حکومت کے میلبورن کے ارد گرد تمام پبلک ہاؤسنگ ٹاورز کو گرانے اور دوبارہ تیار کرنے کے منصوبے پر قانونی کارروائی جاری ہے۔
-
Cough up or queue up: the tough choice facing patients in need of specialist care - مریضوں کے لئے مشکل انتخاب:اسپشلسٹ کو دکھانے کے لئےبھاری فیس دیں یا طویل انتظار کریں؟
17/06/2025 Duración: 07minA new report has found that high medical costs have caused almost two million Australians to delay or skip appointments with specialist doctors. The report from the Grattan Institute says some specialists in the private sector charge patients two to three times more than the rate Medicare sets for those services. The Institute suggests stripping public funding to doctors charging excessive fees could be part of the remedy. - ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مہنگے طبّی اخراجات کی وجہ سے تقریباً 20 لاکھ آسٹریلین ماہر ڈاکٹروں ( Specialist ) سے ملاقات منسوخ یا موخّر کر رہے ہیں۔ گریٹن انسٹیٹیوٹ کی اس رپورٹ کے مطابق کچھ نجی ماہر ڈاکٹر مریضوں سے میڈی کیئر کی مقرر کردہ فیس سے دو سے تین گنا زیادہ چارج کرتے ہیں۔ انسٹیٹیوٹ نے تجویز دی ہے کہ جو ڈاکٹرز حد سے زیادہ فیس وصول کرتے ہیں، ان کی عوامی فنڈنگ ختم کرنا اس مسئلے کا ایک ممکنہ حل ہو سکتا ہے۔
-
How do Australia's new laws help prevent and respond to hate speech? - SBS Examines:آسٹریلیا کے نئے قوانین نفرت انگیز تقریر کو روکنے اور اس کا جواب دینے میں کس طرح مدد کرتے ہیں؟
16/06/2025 Duración: 05minAccording to the United Nations, governments around the world are struggling to counter hate speech. - اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر کی حکومتیں نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔
-
CHOICE study doesn't diminish sunscreen's importance in melanoma capital of the world, advocates say - سن اسکرین کی لیبلنگ مبالغہ آمیز سہی مگر پھر بھی سن اسکرین ضرور لگائیں: ماہرین
16/06/2025 Duración: 07minA new report from consumer advocacy group CHOICE has found only four out of 20 popular sunscreen products actually meet their claims of sun protection. The findings have sparked concerns among consumers. But experts and advocates say putting on sunscreen is still important for skin cancer prevention. - صارفین کے حقوق کے گروپ CHOICE کی ایک نئی رپورٹ میں پتہ چلا ہے کہ 20 مشہور سن اسکرین مصنوعات میں سے صرف چار ہی اپنے دعوے کے مطابق سورج سے درج شدہ لیول کا تحفظ فراہم کرتی ہیں۔ اس تحقیق کے نتائج نے صارفین میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ تاہم، ماہرین اور جلد کی صحت کے حامی کہتے ہیں کہ سن اسکرین کی مبالغہ آمیز لیبیلنگ کے باوجود جلد کےکینسر کی روک تھام کے لیے سن اسکرین لگانا اب بھی انتہائی اہم ہے۔
-
مختصر خبریں: پیر 16 جون 2025
16/06/2025 Duración: 04minوزیر اعظم انتھونی البنیزی کی کینیڈین ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ کو اسرائیل کی کارروائی یکطرفہ تھی۔
-
ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں صرف ایک شخص زندہ بچ پایا
13/06/2025 Duración: 06minایئر انڈیا کے طیارہ حادثے کی کثیر القومی تحقیقات جاری ہیں جس میں ایک مسافر کے علاوہ تمام مسافر ہلاک ہو گئے تھے۔بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے کم از کم 265 لاشیں برآمد کی گئی ہیں اور یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے کیونکہ طیارہ لینڈنگ کے وقت میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے ٹکرایا تھا۔
-
ہفتہ رفتہ: جمعہ 13 جون 2025
13/06/2025 Duración: 07minاسرائیل نے ایران کے دارالحکومت پر حملہ کیا اور ہنگامی حالت کا اعلان کردیا، لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گئی جس میں سوار ایک مسافر کے علاوہ تمام مسافروں کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے اور امریکہ، آسٹریلیا اور برطانیہ کے ساتھ امریکہ کے سلامتی کے معاہدے کا جائزہ لے رہا ہے۔
-
البانیزی حکومت کا اسرائیلی حکومت کے دو وزراء پر پابندیوں کا دفاع
12/06/2025 Duración: 08minآسٹریلیا نے چار دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اسرائیلی حکومت کے دو ارکان پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ کچھ لوگوں نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
مختصر خبریں : جمعرات 12 جون 2025
12/06/2025 Duración: 05minوزیر دفاع رچرڈ مارلس نے امریکہ کے سہ فریقی معاہدے کے مستقبل کے بارے میں شکوک و شبہات کو مسترد کر دیا اور آسٹریلیا میں اسرائیل کے سفیر نے کہا ہے کہ دو اسرائیلی وزراء پر پابندیاں عائد کرنا 'ناقابل قبول' ہے۔
-
پاکستان میں سفری دستاویزات کے بغیر فیملی کو چھوڑ کر سڈنی آنے والا شخص گرفتار
12/06/2025 Duración: 05minسڈنی کے ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے اپنی بیوی اور ایک سالہ بچے کو پاکستان میں جان بوجھ کر دستاویزات کے بغیر چھوڑ کر ان کی واپسی میں رکاوٹ ڈالی۔AFP کی تحقیقات کے بعد ملزم کو گرفتار کرکے اس پر ایگزیٹ ٹریفکنگ EXIT TRAFFICKING اور جعلسازی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔۔۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
’ابھی خرید یں بعد میں ادائیگی‘ جیسی آفٹر پے اسکیموں پر کریڈٹ کارڈ قوانیں کا اطلاق
11/06/2025 Duración: 07minآفٹر پے اور زِپ یا ’’ ابھی خریدیں، بعد میں ادا کریں " (Buy Now Pay Later) جیسی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کو حکومت کی جانب سے نئے ضوابط کا سامنا ہے، لیکن اس کا تقریباً 40 فیصد آسٹریلوی صارفین پر کیا اثر پڑے گا جو ان سہولتوں کو استعمال کرتے ہیں؟ نئے قوانین ان سہولتوں کو کریڈٹ کی ایک قسم قرار دیتے ہیں، جس کے تحت ذمہ دارانہ قرضہ فراہمی کی شرائط، کریڈٹ چیکس اور صارفین کے لیے مزید تحفظات لازمی ہوں گے۔۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
مختصر خبریں : بدھ 11 جون 2025
11/06/2025 Duración: 05minآسٹریلیا کی جانب سے دو اسرائیلی وزراء پر پابندیاں عائد ۔ وزیر خارجہ نے فیصلے کا دفاع کیا ہے ۔آسٹریا کے ایک اسکول میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ تسمانیہ میں کریڈل ماؤنٹین کے علاقے میں لاپتہ ہونے والے ایک وکٹورین شخص کی تلاش دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔
-
کھانے جن کے بغیر پاکستان میں عید قرباں مکمل نہیں اور گلوکار سلیم شہزاد کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور
11/06/2025 Duración: 07minعید الاضحیٰ کے موقع پر چٹے پٹے، مزیدار اور ذائقہ دار پکوان بنوانے کیلیے پاکستانی ریسٹورنٹس میں شہریوں کا رش لگ گیا ہے اُدھر ماضی کے معروف گلوکار سلیم شہزاد کسمپرسی کی زندگی گزرانے پر مجبور ہیں۔
-
50 years of SBS - the milestone moments as told by the journalists and presenters - ایس بی ایس کے 50 سال — صحافیوں اور پروڈیوسرز کی زبانی یادگار لمحات
10/06/2025 Duración: 06minSBS is celebrating its 50th year. On June the 9th 1975 'Radio Ethnic Australia' launched - a bold experiment by Al Grassby, who was the first federal commissioner for community relations at the time. - ایس بی ایس اپنی پچاسویں سالگرہ منا رہا ہے۔ 9 جون 1975 کو 'ریڈیو ایتھنک آسٹریلیا' کا آغاز ہوا—یہ ایک جراتمندانہ تجربہ تھا جسے اُس وقت کے پہلے فیڈرل کمشنر برائے کمیونٹی ریلیشنز، ال گراس بی نے شروع کیا۔
-
Pakistani-origin man's death in traffic accident leaves community grieving in Australia
10/06/2025 Duración: 05minThe tragic death of Pakistani-origin youth Asadullah Satti in a traffic accident in New South Wales, Australia, has left the community in shock. As soon as NSW resident Umar Fazal heard the news, he immediately contacted a relative working in the emergency department of a nearby hospital in Orange to confirm the incident.
-
Pakistani researcher Muneera Bano reveals the secret to a successful academic journey in Australia
10/06/2025 Duración: 06minFrom being an international student to becoming a Principal Researcher at Australia’s national science agency, CSIRO — Dr Muneera Bano shared her inspiring journey with SBS Urdu. She said that ensuring equity and inclusion in the world of artificial intelligence is currently one of her top professional priorities.
-
پاکستانی نژاد شہری کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت پر کمیونٹی غمگین
10/06/2025 Duración: 05minآسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں پاکستانی نژاد نوجوان اسد اللہ ستی کی ایک ٹریفک حادثے میں موت نے کمیونٹی کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ نیو ساوتھ ویلز کے رہائشی عمر فاضل کو جیسے اس حادثے کی خبر ملی انہوں نے قریبی اورنج علاقے کے ہسپتال میں شعبہ ایمرجنسی میں موجود اپنے ایک عزیز سے رابطہ کیا اور اس کی تصدیق حاصل کی۔