Sbs Urdu -

Rising chocolate prices bite as Easter approaches - کوکو کی خراب فصل سے افریقہ کے کسانوں سے لے کر چاکلیٹ کے خریدار تک پریشان

Informações:

Sinopsis

With the Easter season fast approaching, Australians are being warned that the price of chocolate is rising. That's because the key ingredient used to make it - cocoa - has surged to record levels, trading at more than AU$15,400 a tonne due to a poor harvest season in Africa. - آسٹریلیا بھر میں چاکلیٹ سے محبت کرنے والوں میں بے چینی کی وجہ چاکلیٹ کی اونچی قیمتیں ہیں۔ عالمی زرعی کاروبار کی بینکنگ کمپنی RaboBank کے نئے اعداد و شمار کے مطابق 2024 میں چاکلیٹ کے اہم جزو کوکو کی قیمتیں دگنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہیں، جس کی وجہ سے آسٹریلیا میں خوردہ چاکلیٹ کی قیمتیں گزشتہ سال کے مقابلے میں 8.8 فیصد تک بڑھ گئیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اثر ایسٹر چاکلیٹ پر بھی پڑے گا۔