Sbs Urdu -

'اپنے بچے کو کبھی کم نہ سمجھیں': نئی ویڈیو مہم میں دماغی فالج (Cerebral palsy) کے بارے میں آگاہی

Informações:

Sinopsis

دماغی فالج بچپن میں سب سے عام جسمانی معذوری ہے جس کی آسٹریلیا میں ہر 1000 میں سے ایک بچے میں تشخیص ہوتی ہے۔ ایک نئی ویڈیو مہم میں اس حالت کے بارے میں مزید آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔