Sbs Urdu -

Trump likely to strengthen India ties against China, stay firm on Pakistan? - صدر ٹرمپ کی جیت: کیا پاکستان کے لئے کچھ بدلے گا؟

Informações:

Sinopsis

Professor Samina Yasmeen, Director of the Centre for Muslim States and Societies at the University of Western Australia, explains that Donald Trump supports strengthening the India-US strategic partnership to counter China in the region, though his approach to Pakistan is unlikely to change. - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا صدارتی دور جنوبی ایشیا کے لئے کیسا رہے گا؟ چین سے محاذ آرائی میں اضافے اور بھارت سے قربتیں بڑھنے کا امکان ، کیا پاکستان کو فکر مند ہونے کی ضرورت ہے؟ اس موضوع پر یونیورسٹی آف ویسٹرین آسٹریلیا کے سنٹر فار مسلم اسٹیٹس اینڈ سوسائیٹی کی ڈائیرکٹر پروفیسر ثمینہ یاسمین کا تجزیہ سنئے۔