Sbs Urdu -

نیوز فلیش:10 فروری 2025

Informações:

Sinopsis

وزیر اعظم انتھونی البانی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت صحت اور روزگار پر توجہ مرکوز کرکےانڈیجنس کمیونٹیز میں بہتری لانے کی کوشش کررہی ہے۔ میلبورن کے مغربی مضافات میں ویریبی کی لیبر سیٹ کے لیے ضمنی انتخاب میں گنتی جاری ہے۔