Sbs Urdu -

This rural town has grown into a thriving multicultural hub - SBS Examines:آسٹریلیا کا ایک ریجنل ٹاؤن جو علاقائی کثیرالثقافتی مرکز بنتا جارہا ہے

Informações:

Sinopsis

In the central west of New South Wales, Dubbo is home to some of the largest Nepali and Indian communities in the state. - نیو ساؤتھ ویلز کے وسطی مغرب میں، ڈبّو کا قصبہ ریاست کی کئی تارکینِ وطن برادریوں کا گھر ہے۔ نسلی تعصب، بڑے شہروں جیسی سہولیات کی کمی اور روزگار کے محدود مواقعے۔ کیا یہ عوامل اب بھی ریجنل آسٹریلیا کی ترقی میں حائل ہیں؟۔ جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔