Sbs Urdu -

خانہ بدوش ’ہندو بچوں‘ کو مفت تعلیم دینے والا پاکستانی استاد اور اداکارہ عائیشہ خان کی رحلت کا معّمہ؟

Informações:

Sinopsis

معاشرے میں علم کی شمع روشن کرنے کا خواب سجائے کراچی کے ایک استاد ذیشان احمد نے خانہ بدوش بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا مشن سنبھال لیا ہے اُدھر ماضی کی معروف اداکارہ عائشہ خان کراچی میں 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔