Sbs Urdu -

Privacy concerns loom as age verification details remain murky - نوعمر افراد پر سوشل میڈیا پابندی کا قانون جلد نافذ ہو رہا ہے, مگر تفصیلات غیر واضع؟

Informações:

Sinopsis

When the teen social media ban comes into force later this year, Australia will be the first country to try enforcing an increased minimum age for social media. But experts are warning that with less than six months before it starts, it's still not clear how it will work. - جب رواں سال کے آخر میں نو عمر افراد پر سوشل میڈیا کی پابندی نافذ ہوگی، تو آسٹریلیا ایسا قانون نافذ کرنے والا پہلا ملک ہوگا جو سوشل میڈیا کے لیے کم از کم عمر کی حد بڑھانے کی کوشش کرے گا۔ تاہم ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ قانون کے نفاذ میں چھ ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں کہ یہ نظام عملی طور پر کیسے کام کرے گا۔