Sbs Urdu -

آسٹریلیا میں جنوب ایشیائی طرز کی شادیاں ،ثقافت اور تنوع کی خوبصورت رنگینی

Informações:

Sinopsis

آسٹریلیا ان ممالک میں سر فہرست ہے جو اپنے معاشرتی تنوع پر فخر کرتے ہیں ، تارکین وطن کی بڑی تعداد آسٹریلیا کو اپنا نیا گھر بنا رہی ہے جن میں جنوب ایشائی خاص کر برصغیر کے افراد کی وسیع آبادی بھی شامل ہے ، یہ تارکین وطن اب اپنے ملک جانے کے بجائے آسٹریلیا میں ہی شادیاں کر رہے ہیں لیکن اپنی روایت اور ثقافتی خوبصورتی کو بھی پس پشت نہیں ڈال رہے۔