Sbs Urdu -

ایران کے رہنما کا کہنا ہے کہ کوئی غیر مشروط ہتھیار نہیں ڈالے جائیں گے

Informações:

Sinopsis

اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے کو مسترد کرنے کے بعد ایران پر متعدد حملے کیے ہیں۔ امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کے بعد علاقائی سطح پر انخلا کا عمل جاری ہے جبکہ عالمی سطح پر کشیدگی میں کمی کے مطالبے میں اضافہ ہو رہا ہے۔