Sbs Urdu -

خود رو جنگلی مشرومز کے استعمال سے شدید خطرات کی وارننگ

Informações:

Sinopsis

آسٹریلیا کے محکمہ صحت کے نے خبردار کیا ہے کہ جنگلی مشرومز کھانے سے صحت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ، کیونکہ زہریلے "ڈیتھ کیپ" مشرومز کی نشاندہی سڈنی، سدرن ہائی لینڈز اور جنوبی نیو ساؤتھ ویلز کے علاوہ جنوبی آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ ہلز کے علاقوں میں کی گئی ہے۔"ایمانیٹا فیلائیوئیڈز" (Amanita phalloides)، جو عام طور پر ڈیتھ کیپ مشروم کے نام سے جانے جاتے ہیں، کھانے کی صورت میں جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔