Sbs Urdu -
Thousands seek Australian climate visas as Tuvalu sinks - ہزاروں افراد کی جانب سے آسٹریلیا کے لیے تاریخی موسمیاتی ویزا کی درخواست
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:06:19
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
More than one-third of the people in the tiny Pacific nation of Tuvalu, which scientists predict will be submerged by rising seas, have applied for a landmark climate visa to migrate to Australia. The visa is the result of a treaty between the two countries that seeks to support the island nation through climate change. - بحرالکاہل کے ایک چھوٹے سے ملک تووالو کی ایک تہائی سے زائد آبادی نے آسٹریلیا ہجرت کے لیے ایک تاریخی موسمیاتی ویزا کے لیے درخواستیں جمع کروا دی ہیں۔ تووالو ایک ایسا ہے ملک جس کے بارے میں سائنسدانوں کی پیشگوئی ہے کہ سمندر کی بلند ہوتی سطح کے باعث ڈوب جائے گا۔