Sbs Urdu -

اسلام آباد سے کابل اور پھر میلبورن : افغان خواتین کرکٹ کی بانی کا حوصلے بھرا سفر

Informações:

Sinopsis

آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں ڈیانا بارکزئی سے — وہ باہمت افغان خاتون جنہوں نے پاکستان میں پرورش پائی، اور 2009 میں کابل میں افغان خواتین کی پہلی کرکٹ ٹیم کی بنیاد رکھی۔ جنگ زدہ ملک میں مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود، ڈیانا نے ہمت نہ ہاری اور خواتین کو کھیل کے میدان میں لانے کا خواب حقیقت میں بدلا۔