Marktplatz – Deutsche Sprache In Der Wirtschaft | Deutsch Lernen | Deutsche Welle
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 10:17:57
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
Wirtschaftsdeutsch für Fortgeschrittene: “Marktplatz“ ist ein Sprachkurs, der Sie in den beruflichen Alltag und andere Wirtschaftsthemen einführt.
Episodios
-
سبق 26: آجران کلچر
17/08/2009 Duración: 24minقیادتی انداز، نظام مراتب، کارپوریٹ تشخص: صنعت کار دوسروں کے سامنے خود کو کیسے پیش کرتے ہیں ۔ موضوعات: کارپوریٹ تشخص، کارپوریٹ ڈیزائن، قیادتی انداز
-
سبق 25: ایوان صنعت و تجارت
17/08/2009 Duración: 23minمشاورت، معلومات، مفادات کا ترجمان: جرمن معیشت خود کو کیسے منظم اور پیش کرتی ہے موضوعات: انڈسٹری اور ایوان تجارت (IHK)جرمن ایسوسی ایشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (DIHT)
-
سبق 24: اندرون ملک جہازرانی اور بندرگاہوں پر سامان کی نقل و حمل
17/08/2009 Duración: 24minکنٹینر، نہریں، کارگو کے نرخ: اشیا اور سازو سامان دریاؤں اور سمندروں کے راستے کیوں اور کیسے ٹرانسپورٹ کیا جاتا ہے۔ موضوعات: اندرون ملک جہازرانی
-
سبق 23: خصوصی لائسنس
17/08/2009 Duración: 23minتقسیم کار، باہمی تعاون، کنٹرول: فرمیں اپنا نام اور تکنیکی مہارت کیسے آگے دیتی ہیں موضوعات: خصوصی لائسنس، لائسنس معاہدہ
-
سبق 22: زرعی شعبے میں بنیادی تبدیلیاں
17/08/2009 Duración: 24minدودھ ، اجناس، سرکاری اعانت: پچھلے کچھ عشروں کے دوران زرعی شعبےکے کام میں کیا کچھ تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ موضوعات: زرعی شعبہ
-
سبق 21: صنعتی شعبے کے ڈھانچے میں بنیادی تبدیلیاں
17/08/2009 Duración: 24minکوئلہ، فولاد، بےروزگار افراد: روایتی انڈسٹری کا خاتمہ Ruhr کے علاقے پر کس طرح سے اثرانداز ہو رہا ہے موضوعات: کوئلے اور فولاد کی صنعت، ڈھانچے میں بنیادی تبدیلیاں، ایک ہی نوعیت کا ڈھانچہ
-
سبق 20: نکاسیء آب کی صنعت
17/08/2009 Duración: 23minضرر رساں مادے، پانی کی صفائی کے پلانٹس، نکاسیء آب پر اٹھنے والے اخراجات : انسان پانی جیسی نعمت کے استعمال میں کیسے بچت کر سکتا ہے اوراسے صاف رکھ سکتا ہےموضوعات: نکاسئی آب کی صنعت، تحفظ ماحول
-
سبق 19: پیکنگ کی بھرمار کے خلاف جنگ
17/08/2009 Duración: 19minزرد رنگ کوڑا دان ، گرین پوائنٹ، ری سائیکلنگ معیشت : انسان کوڑے کچرے کے ڈھیر سے کیسے بچ سکتا ہے اور ماحولیاتی آلودگی کیسے کم کی جا سکتی ہے موضوعات: گرین پوائنٹ، ری سائیکلنگ، ماحولیاتی نظام، پیکنگ کے بارے میں قواعد و ضوابط۔
-
سبق 17: فرم میں پیشہ وارانہ تربیت
17/08/2009 Duración: 23minحصول تربیت کے لئے درخواست دینا، ٹریننگ سنٹر، ٹریڈ ٹیسٹ: اپرنٹس شپ کے بعد انسان کیا کر سکتا ہے اور اسے کیا کرنا ہوتا ہے۔ موضوعات: دہرا نظام، اپرنٹس شپ، ٹریڈ سنٹر
-
سبق 18: بین الثقافتی چیلنج ۔ عالمی منڈی کولون نمائش گاہ
17/08/2009 Duración: 24minمصنوعات پیش کرنا، کاروباری روابط ، کاروباری معاہدے: کہاں اور کس طرح کوئی فرم اپنی مصنوعات فنی ماہرین کے سامنے پیش کر سکتی ہے۔ موضوعات: نمائش گاہ
-
سبق 16: صنعتی پیداوار۔ خود کارسازی اور مصنوعات کی تیاری میں بچت اور تیزی۔
17/08/2009 Duración: 25minپیداواری ٹیمیں، یکے بعد دیگرے ترسیل، کارکن ۔ روبوٹس: ایک آجر، عملے اور سامان ذخیرہ کرنے کے اخراجات میں کیسے بچت کرتا ہے۔ موضوعات: لین پروڈکشن، ورک کونسل، کسی دوسرے شعبے میں تربیت، زر تلافی، قبل ازوقت پنشن، خود کارسازی اور تیزی
-
سبق 14: مارکیٹننگ
17/08/2009 Duración: 24minمنڈی کا تجزیہ، منتخب صارفین گروپس، مصنوعات کے بارے میں پایا جانے والا خیال: انسان اپنی مصنوعات کو کیسے کامیاب اور دوسروں کے لئے پرکشش بناتا ہے۔ موضوعات: ڈسٹری بیوشن، مارکیٹننگ، مال کی کھپت، مصنوعات کی پوزیشن
-
سبق 15: ریسرچ اور تیاری
17/08/2009 Duración: 23minکاروباری مقابلے کا دباؤ، آزمائشی عرصہ، مصنوعات فروخت کے قابل: ایک خیال کیسے نئی مصنوعات کی شکل میں ڈھلتا ہے۔ موضوعات: پیٹنٹ، ریسرچ، تیاری، ایجاد، F&E
-
سبق 13: بیرون ملک برانچ
17/08/2009 Duración: 23minمقام کا تعین، اجرتی لاگت، ماحولیاتی معیارات: صنعت کار بیرون ملک کیوں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور وہاں مال تیار کراتے ہیں۔ موضوعات: براہ راست سرمایہ کاری، فرم کی شاخ، بیرون ملک برانچ
-
سبق 11: فارورڈنگ ٹریڈ رابطے کا ایک ذریعہ
17/08/2009 Duración: 24minٹرانسپورٹ لاگت، قیمتوں میں فرق، سامان اتارنے کا وقت اور تاریخ: کن راستوں سے سامان پوری دنیا میں جاتا ہے۔ موضوعات: سامان کی نقل و حمل، ٹرانسپورٹ، ذرائع نقل و حمل
-
سبق 12: جوائنٹ وینچر۔ فرم کروہنے
17/08/2009 Duración: 23minبرآمدات، کاروباری پھیلاؤ، باہمی تعاون: کاروباری ادارے سرحدوں سے آر پار آپس میں کیسے کام کرتے ہیں۔ موضوعات: باہمی تعاون، کاروباری اداروں کا ادغام، جوائنٹ وینچر
-
سبق 9: کاروباری سرمایہ کاری
17/08/2009 Duración: 24minلاگت، کرنٹ اکاؤنٹ، دیوالیہ: نئی فرم کھولنے کے لئے انسان کہاں سے سرمایہ حاصل کرتا ہے، اورپھر یہ کیسے واپس ادا کرنا ہوتا ہے۔ موضوعات: کرنٹ اکاؤنٹ، دیوالیہ، ذاتی سرمایہ
-
سبق 10: سامان کی مربوط نقل و حمل
17/08/2009 Duración: 23minگاڑیوں کے ٹائم ٹیبل، سامان کی وصولی، سامان لادنے کے اخراجات : کیسے، کہاں اور کیوں اشیاٴ ٹرانسپورٹ کی جاتی ہیں۔ موضوعات: سامان کی نقل و حمل، ٹرانسپورٹ، ذرائع نقل و حمل
-
سبق 8: مشاورت
17/08/2009 Duración: 23minزبان، ثقافت، قوانین: بیرون ملک فرم کھولنے کے لئے کیا کچھ ضروری ہے اور اس بارے میں کون سا ادارہ معلومات فراہم کرتا ہے۔ موضوعات: مشاورت، سماجی تحفظ کی انشورنس پھیلتی منڈیاں، لیزنگ
-
سبق 7: بیرونی تجارت کے لئے مالی وسائل
17/08/2009 Duración: 24minبرآمدی خطرات، قرض کی ضمانت، مالیاتی حیثیت: مال برآمد کرنے والے کو کس طرح کا تحفظ حاصل ہوتا ہے، اگر گاہک اس کو رقم ادا نہ کر سکتا ہو۔ موضوعات: بیرونی تجارت، برآمدات، مالکان کے تحفظات، قرض کی ضمانت، مالیاتی حیثیت