Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
Funding for elderly people with disabilities in Australia still lagging - عمر رسیدہ معذورین کے لئے NDIAS کی عدم دستیابی اور کم فنڈنگ مشکلات پیدا کر رہی ہے
11/06/2024 Duración: 05minElderly people with disabilities in Australia are now forced to stay at home, have financial difficulties, or are forced to undergo treatment at home. - NDIAS کے اہلیت کے قواعد کے تحت ایسے افراد جن کی معذوری کی تشخیص پیسنٹھ سال کی عمر کے بعد ہو ان افراد کوNDIAS سے کور نہیں ہوتے۔معمر افراد کی فلاحی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ایسے افراد وفاقی حکومت کی مالی امداد سے چلنے والے ہوم کیئر پیکج پر انحصار کرتے ہیں مگر یہ ان کی معذوری کی ضروریات کو پورا نہیں کرتا۔
-
نیوز فلیش 11 جون 2024: سلامتی کونسل کی جو بائیڈن کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز کی حمایت
11/06/2024 Duración: 02minملاوی کے نائب صدر اور نو دیگر افراد کو لے جانے والا طیارہ لاپتہ ہو گیا اور وزیر زراعت مرے واٹ کا کہنا ہے کہ وکٹوریہ کے پانچ فارموں میں برڈ فلو کے باوجود قومی سطح پر انڈوں کی کمی نہیں۔
-
ہدایت 110: سزا یافتہ غیر شہریوں کے لیے ویزا منسوخی کے نئے قوانین
11/06/2024 Duración: 06minامیگریشن کے وزیر اینڈریو جائلز نے ڈائریکشن 99 کی جگہ ایک نئی وزارتی ہدایت پر دستخط کیے ہیں۔ جائلز کا کہنا ہے کہ نئی ہدایت میں ایڈمنسٹریٹو اپیلٹریبونل یا اے اے ٹی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ویزا منسوخی کا جائزہ لیتے وقت کمیونٹی سیفٹی کو ترجیح دے۔
-
اسپورٹس راونڈ اپ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست،شائقین مایوس
10/06/2024 Duración: 40minپاکستان کرکٹ ٹیم کے فینز نے شکست پر شدید مایوسی اور غم و غصے کا اظہار کیا انہوں نے کہا پاکستان نے جیت کا بہت اچھا موقع ہاتھ سے گنوا دیا ہے اس سے زیادہ آسان ہدف پاکستان کو کبھی نہیں ملے گا.
-
نیوز فلیش:10 جون 2024: وکٹوریہ میں ایک اور فارم میں برڈ فلو، کولز کی جانب سے انڈوں کی فروخت پر حد عائد
10/06/2024 Duración: 02minوفاقی اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ پیرس معاہدے پر کاربند ہیں لیکن آسٹریلیا کے ماحولیاتی اہداف کو ختم کر دے گا۔ وفاقی حکومت نے گرینز پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سیاسی فائدے کے لیے غزہ کے تنازع میں آسٹریلیا کے ملوث ہونے کو غلط انداز میں پیش کر رہے ہیں۔
-
Breaking free: Escaping social and religious pressure in violent South Asian relationships - معاشرتی اور مذہبی دباؤ خواتین کو پرُ تشدد تعلق میں رہنے پرکیسے مجبور کرتا ہے؟
10/06/2024 Duración: 12minSocial and religious pressures are significant factors that create hurdles in leaving violent relationships. Experts suggest that community support and positive social behaviours can act as catalysts in reducing the risk of domestic violence. - گھریلو تشدد میں خاندان والوں اور عزیز و اقارب کا رویہ اور مذہب کا استعمال اکثر خواتین کو پرُ تشدد تعلق میں رہنے پرمجبور کر سکتا ہے۔ اس موضوع پر صوتی خاکہ اور ماہرین کی رائے سنئے اس پانچویں قسط میں۔
-
کیا آسٹریلیا شفاف پانی کا ایلپس پہاڑی سلسلہ کھورہا ہے؟
07/06/2024 Duración: 02minآسٹریلیا میں رواں طویل ویک اینڈ پر برفبازی یا اسکی کا باقاعدہ آغاز ہوچلا ہے جس سے لطف اندوز ہونے کے لیے دور دراز سے لوگ آرہے ہیں۔
-
ہفتہ رفتہ :07 جون2024: نیو ساوتھ ویلز میں موسم مزید شدت اختیار کر سکتا ہے
07/06/2024 Duración: 04minٹیکنالوجی ادارے میٹا نے ان الزامات کا جواب دیا ہے جو نیوز کارپ کے سی ای او نے اپنے ایک بیان میں عائد کئے تھے. ایل جی بی ٹی کمینونٹی کے وکلاء امتیازی سلوک پر مزید اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں. مزید خبروں کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ
-
کرکٹ ٹی 20 عالمی کپ - بابر اعظم اچھے مقابلوں کے لئے پُرعزم ، ٹیمیں اور شائیقین پرجوش
06/06/2024 Duración: 07minآئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے مقابلوں کا امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں آغاز ہوگیا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ چھ جون کو امریکہ اے کی ٹیم کے خلاف ڈیلاس میں کھیلے گی۔ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں شریک ہیں جن میں پاکستان کے ساتھ گروپ اے میں بھارت، آئرلینڈ، امریکہ اور کینیڈا شامل ہیں۔
-
آسٹریلیا سے فریضہ حج ادا کرنے کا آسان اور بہتر روٹ کیا ہے؟
05/06/2024 Duración: 04minسفری سہولیات اور دیگر کئی اہم امور کو مدنظر رکھتے ہوئے آسٹریلیا میں مقیم مسلمان فریضہ حج ادا کرنے کے لیے سعودی عرب کا رخ کرتے ہیں۔
-
لگاتار تیسری انتخابی فتح مگر توقع کے برخلاف نریندر مودی پہلی بار اقلیتی حکومت بنانے پر مجبور
05/06/2024 Duración: 08minبھارتی انتخابات کے نتائیج کے بعد وزیراعظم نے اپنی جماعت BJP کی جیت کا اعلان کر دیا ہے۔ رائے عامہ کے جائیزوں کے برخلاف بی جے پی اکثریت حاصل نہیں کر سکی مگر لگاتار تیسری انتخابی فتح حاصل کرنے کے بعد نریندر مودی پہلی بار اقلیتی حکومت بنانے پر مجبورنظر آرہے ہیں۔ایس بی ایس نیوز کے ممبئی میں موجود نمائیندے ایرون فرنینڈو سے سنئے دنیا کی سب سے بڑی انتخابی مہم کی صورتحال
-
نیوز فلیش 5 جون: امریکہ جانب سے آئی سی سی مخالف قرارداد، آسٹریلیا میں فوجی بھرتیوں متعلق وضاحت
05/06/2024 Duración: 03minامریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے آئی سی سی مخالف قرارداد منظور، آسٹریلیا میں فوجی بھرتیوں متعلق حکومتی بیان کی وضاحت، نریندرا مودی تیسری بار بھارت کے وزیر اعظم منتخب اور فرنچ اوپن ٹینس مقابلے سیمی فائنل مرحلے میں داخل
-
پاکستان حالاتِ حاضرہ: تحریک انصاف کا مرکزی دفتر کھولنے کا حکم
05/06/2024 Duración: 10min۱۔ سپریم کورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس ، ۲۔ پی ٹی آئی رہنماوں کی متنازعہ ٹوئٹ چیلنج، ۳۔ تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ کھولنے کرنے کا حکم، ۴۔ سابق صدر عارف علوی مذاکرات میں کردار ادا کرنے کے خواہشمند
-
نیوز فلیش 04 جون 2024: بھارتی انتخابات میں حکمران اتحاد کی برتری
04/06/2024 Duración: 02minغیر ملکی شہری جلد ہی آسٹریلوی دفاعی افواج کے لئے درخواست دے سکیں گے اور حزب اختلاف اینڈریو جائلز سے مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ محکمانہ ایڈوئس جاری کریں جس کی وجہ سے ڈرون سرولینس کے جھوٹے دعوے کیے گئے۔
-
لندن میں کیا رکھا ہے؟ کیوں اتنے زیادہ آسٹریلیئنز وہاں کا رخ کر رہے ہیں؟
04/06/2024 Duración: 06minلندن کی سڑکوں پر چلتے پھرتے آپ کو انگریزی زبان کا آسٹریلوی تلفظ واضح طور پر سنائی دیگا اور کیوں نہیں کیوںکہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں لگ بھگ 87 ہزار اوزیز بسے ہوئے ہیں۔
-
Analysis shows Australians from non-English speaking backgrounds are retiring with less superannuation - غیر انگریزی بولنے والے پس منظر سے تعلق رکھنے والے آسٹریلین کم سُپر فنڈ کے ساتھ کیوں ریٹائر ہو رہے ہیں؟
04/06/2024 Duración: 04minAustralians from non-English speaking backgrounds are retiring with less superannuation on average than other Australians. Analysis by Australia's peak superannuation body has found the cohort is around 140 thousand dollars worse off come retirement. - ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اس وقت ملک میں کام کرنے والے غیر انگریزی پس منظرکے 2.7 ملین آسٹریلوی مجموعی آبادی کے مقابلے میں اپے سپر فنڈ میں بہت کم حصہ ڈالنے کے قابل ہیں۔دی ایسوسی ایشن آف سپر فنڈز آسٹریلیا [[ASFA]]کی تحقیق کے مطابق اس گروپ میں خواتین اور 55 سال سے زیادہ عمر کے افراد سب سے زیادہ پیچھے ہیں۔
-
Facing religious discrimination at work? These are your options - کام پر مذہبی امتیاز کا سامنا ہے؟ جانیے آپ کیا کر سکتے ہپں
04/06/2024 Duración: 08minAustralia is a party to the International Covenant on Civil and Political Rights, which provides extensive protections to religious freedom. However, specific legislated protections vary across jurisdictions. If you have experienced religious discrimination at work, it is important to know your options, whether you are considering submitting a complaint or pursuing the matter in court. - آسٹریلیا شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کا ایک فریق ہے، جو مذہبی آزادی کو وسیع تحفظات فراہم کرتا ہے۔ تاہم، مخصوص قانون سازی کے تحفظات دائرہ اختیار میں مختلف ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو کام پر مذہبی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا ہے، تو آپ کے پاس کیا اختیارات ہیں اس کو جاننا ضروری ہے، چاہے آپ شکایت جمع کرانے یا عدالت میں معاملے کی پیروی کرنے پر غور کر رہے ہوں۔
-
نیوز فلیش:03 جون 2024: لاکھوں آسٹریلین ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
03/06/2024 Duración: 02minفئیر ورک کمینشن کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کا سالانہ تجزیہ پیش کر دیا گیا ، وزیر خارجہ نے پیٹر ڈٹن کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت چھوڑنے کے بیان پر تنقید کی ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں
-
Two decades of STEM stagnation - آسٹریلوی اسکول سائنسی مضامین میں پیچھے کیوں؟
31/05/2024 Duración: 05minNew government statistics have revealed science literacy in Australian schools has barely improved over the past two decades. The Australian Academy of Technological Sciences and Engineering is calling for immediate government action to address the education gap. - آسٹریلیا بھر کے اسکولوں میں سائنسی مضامین کی تدریس میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران کوئی واضح پیشرفت نہیں ۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں فوری طور پر ضروری بہتری کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔
-
ہفتہ رفتہ :31 مئی 2024: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ نیویارک کی عدالت میں مجرم قرار
31/05/2024 Duración: 08minہانگ کانگ میں سزا یافتہ جمہوریت کے حامی 14 افراد میں سے ایک آسٹریلین شہری ہے. نیویارک کی عدالت نے ہش منی مقدمے میں ڈانلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دے دیا . ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے بین الاقوامی صدر نے آسٹریلوی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر پابندیاں عائد کرے۔